ایک بے احتیاطی یا غلط فہمی مفتی محمد زاہد | Mufti Muhammad Zahid
ایک بے احتیاطی یا غلط فہمی فیس بک پر سالہاسال سے دیکھا جا رہا ہے کہ اگر کوئی شخص آپ کے نقطہ نظر سے اختلاف کرتا ہے تو آپ کا رویہ یہ ہوتا ہے ک...
حضرت مولانا مفتی محمد زاہد صاحب جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد کے نائب مہتمم اور شیخ الحدیث کے طور پر خدمات سرانجام دے رھے ہی۔ حضرت عسکری بنک ، بنک آف خیبر ، بنک آف پنجاب کے شریعہ بورڈ کے چیئرمین اور ایم سی بی آرف حبیب اسلامیک فنڈ کے شریعہ بورڈ کے ممبر ھیں۔ حضرت کی کافی تصانیف بھی منظر عام پر آچکی ہیں۔