اسلام کی سب سے محسن خاتون | حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا
ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی سیرت مطہرہ پر مولانا مفتی محمد زاہد صاحب کے تین جمعوں کے بیانات کا مجموعہ۔
کتاب کو ڈائونلوڈ کرنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں
حضرت مولانا مفتی محمد زاہد صاحب جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد کے نائب مہتمم اور شیخ الحدیث کے طور پر خدمات سرانجام دے رھے ہی۔ حضرت عسکری بنک ، بنک آف خیبر ، بنک آف پنجاب کے شریعہ بورڈ کے چیئرمین اور ایم سی بی آرف حبیب اسلامیک فنڈ کے شریعہ بورڈ کے ممبر ھیں۔ حضرت کی کافی تصانیف بھی منظر عام پر آچکی ہیں۔
No comments:
Post a Comment