تازہ ترین

درس ترمذی سبق نمبر 3 | Mufti muhammad zahid


درس ترمذی 
شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد زاہد صاحب
نائب صدر جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد
بروز جمعۃ المبارک
2018۔07۔06
علوم الحدیث سطحی علوم نہیں نہ ان کے ائمہ سطحی لوگ تھے۔
 کسی کی طرف نسبت میں آج کی ریسرچ رائٹنگ میں جو اعلی ترین طریقہ ہے وہ محدثین کے معیار کے مطابق ہلکا ترین ہے۔
 تیسری صدی کے محدثین کو لاکھوں حدیثیں یاد تھیں وہ کہاں گئیں؟
 خبر واحد کی محفوظیت اور حجیت کا کیا مفہوم ہے۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot

???????