درس ترمذی
شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد زاہد صاحب
نائب صدر جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد
بروز ہفتہ
2018۔07۔07
یہ بات ایک حد تک درست ہے کہ زبانی کلامی نقل ہونے والی بات چند وسائط کے بعد بدل جایا کرتی ہے، لیکن اس اصول کا اطلاق ہر نص یا منقول بات پر یکساں نہیں ہوتا بلکہ کئی فیکٹرز ایسے ہیں کہ اگر وہ اٹیچ ہوجائیں تو رد وبدل کے امکانات کم ہوتے چلے جاتے ہیں، حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بھی ایسے کئی عوامل ملے ہوے ہیں جن میں سے چند ایک پیش خدمت ہیں(یہ بات آگے آے گی کہ روایت حدیث کا دارومدار محض زبانی کلامی نقل پر نہیں ہے)

No comments:
Post a Comment