تازہ ترین

درس ترمذی سبق نمبر 5 | Mufti muhammad zahid

درس ترمذی 
شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد زاہد صاحب
نائب صدر جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد
بروز سوموار
2018۔07۔09
- عہد جاہلیت اور صدرِ اسلام میں کتابت کی عمومی صورت حال کیا تھی۔
- سورہ بقرہ کی آیت مداینہ کیا بتا رہی ہے۔
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے احکام سے متعلق احادیث زیادہ تر مدنی دور میں صادر ہوئیں اور تب تک لکھنے والوں کی قلت پر مزید قابو پا لیا گیا تھا۔
تفصیل اس ویڈیو میں

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot

???????